Aisa Kyun Hota Hai - Urdu Shayari

Wednesday, 4 September 2019

Aisa Kyun Hota Hai

ایسا کیوں ہوتا ہے ؟؟
جب ہم کسی سے نیا نیا تعلق بناتے ہیں تو رات دن رابطے میں رہتے ہیں۔۔۔اپنے لمحے لمحے کی خبر دیتے رہتے ہیں۔۔۔۔۔مگر پھر آہستہ آہستہ رابطہ کم ہوتے ہوتےنا ہونے کے برابر رہ جاتا ہے۔۔۔۔ اور پھر ایک وقت آتا ہے کہ تعلق ہی ختم ہو جاتا ہے۔۔۔۔
کیا صرف ایک تجسس ہوتا ہے دوسرے کو جاننے کا؟؟؟
یا کیا ہوتا ہے کہ بظاہر کچھ نہ ہوتے ہوئے بھی بہت کچھ ہو کر بھی کچھ نہیں رہتا آخر پہ؟؟؟
قیامت سے کم ہے کیا ؟
تیرا یوں واپس پلٹ جانا...

No comments:

Post a Comment